National Electric Power Regulatory Authority

Islamic Republic of Pakistan


Awareness Campaign for Distribution Companies

آ گہی مہم برائے ڈسٹری بیوشن کمپنیز

1.

Operation and maintenance shall be carried out only by trained, experienced and authorized personnel to ensure safety and quality of work.

آپریشن اور مرمت کا کام تربیت یافتہ ، تجربہ کار اور مجاز افراد سے کروانے چاہیں تاکہ کام میں تحفظ اور معیار کو برقرار رکھا جاسکے ۔

2.

Establish, implement, and maintain Procedure/ SOP to address integrity of earthing, interlocks and protection system.

ارتھنگ ، انٹر لاکس اور حفاظتی نظام کو صحیح حالت میں رکھنے کے لیے باقاعدہ ایس او پی یا پروسیجر بناۓ ۔

3.

Identify, install and maintain protective system/ relays for abnormal conditions such as short-circuits, overloading, lines fall, etc.

ہنگامی صورتحال کے لیے حفاظتی نظام اور ریلیز کی نشاندهی کریں اور ان کو صحیح حالت میں رکھیں تاکہ شارٹ سرکٹ ، اوورلوڈنگ اور بجلی کی تاروں کے گرنے کی صورت میں یہ سسٹم کو ٹرپ کرسکیں ۔

4.

Protective relays and protection schemes set points/ sizes should be sufficient for the current rating to immediately 'blow' the fuse or trip the circuit breaker within the specified time, in case of fault or overcurrent.

حفاظتی نظام اور ریلیز کے سیٹ پوائنٹس مقررہ سائز میں ہونے چاہیں تاکہ کسی قسم کے فالٹ یا اوورکرنٹ کی صورت میں فیوز اڑا سکے اور سرکٹ بریکر مقررہ وقت میں ٹرپ کر جائے ۔

5.

Don't bypass or modify electrical protective system/ interlocks.

جلی کے حفاظتی نظام ، انٹر لاکس اور  ریلیز کو بائی پاس نہ کریں ۔ی پاس نہ کریں ۔

6.

Install insulated conductors (aerial bundled cables/conductors) for new LT lines or while replacement of spoiled bare conductors, especially in narrower/ congested areas having less clearance from houses/ buildings.

گنجان آباد علاقوں میں خصوصا جہاں پربجلی کے تارعمارتوں کے قریب ہوں وہاں پر نئی ایل ٹی تاروں کو لگاتے وقت یا ٹوٹے ہوہے بجلی کے تاروں کو تبدیل کرتے وقت انسولیٹذ کنڈکٹرز نصب کریں ۔

7.

Identify, install and maintain earthing system (i.e. at all exposed steel structure along with stay wire).

ارتھنگ کے نظام کی نشاندهی کرکے ارتھنگ نصب کریں اور باقاعدہ اس کی دیکھ بال کرتے رہے ۔

8.

Verify the internal wiring report of electrical inspector at site before providing new connection.

نیا کنکشن دینے سے پہلے سائٹ پر الیکٹریکل انسپکٹر کی جانب سے انٹرنل وائرنگ رپورٹ کی تصدیق ضرور کریں ۔

9.

Enforce the law for illegal connection, encroachments, construction and extension of building under or near the power lines.

بجلی کے تاروں پر کنڈا لگانا یا بجلی کے تاروں کے نیچے یا اس کے قریب غیر قانونی تجاوزات و تعمیرات کرنے پر قانونی چارہ جوئی کریں ۔

10.

Protect and lock all facilities, grid station/ substation from unauthorized access and entry of street animals.

تمام تنصیبات بشمول گرڈ سٹیشن/ سب سٹیشن کو غیر متعلقہ افراد اور جانوروں کے داخلے سے محفوظ رکھیں ۔